• متفرقات >> دعاء و استغفار

    سوال نمبر: 10921

    عنوان:

    آپ میرے لیے دعا کریں کہ میں پتلی اور لمبی ہوجاؤں اور مجھے کوئی دعا بتادیں، نیز اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    سوال:

    آپ میرے لیے دعا کریں کہ میں پتلی اور لمبی ہوجاؤں اور مجھے کوئی دعا بتادیں، نیز اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

    جواب نمبر: 10921

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 259=235/د

     

    اللہ تعالیٰ صحت مند باعافیت رکھے، ہرطرح کی بیماری اور عیب سے حفاظت فرمائے۔ آمین، یہ دعا پڑھا کریں: اللّٰھُمَّ إِنِّيْ أَسْأَلَکَ شِفَاءً مِّنْ کُلِّ دَاءٍ


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند