• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 147806

    عنوان: خواب میں دیكھنا كہ بکرا ذبح کرکے چمڑی چھیل کراُلٹا لٹکایا ہوا ہے۔

    سوال: میری والدہ اکثر خواب میں دیکھتی ہیں کہ بکرا ذبح کرکے چمڑی چھیل کراُلٹا لٹکایا ہوا ہے۔

    جواب نمبر: 147806

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 555-443/H=5/1438

    اچھا خواب ہے ماشاء اللہ تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ حلال مال نصیب ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند