متفرقات - دیگر

India

سوال # 147341

میری بیوی نے تسبیح کے بارے میں خواب دیکھا ہے جسے وہ ذکر اللہ کے لیے استعمال کرتی ہے، خواب میں تسبیح گم ہوجاتی ہے ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔

Published on: Jan 4, 2017

جواب # 147341

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 381-285/H=4/1438



 



خواب کی تعبیر یہ ہے کہ دینی اعمال میں غفلت ہوجاتی ہے، اس کی طرف بیوی سے کہہ دیں کہ وہ خصوصی توجہ رکھیں، نماز ذکر تلاوت حسن اخلاق اور حُسن معاملات کی انجام دہی میں سستی نہ برتیں، اللہ پاک سب کو غفلت سے نجات عطا فرماکر ذکر والی زندگی مرحمت فرمائے۔ آمین



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات