متفرقات - دیگر

india

سوال # 147039

میں نے خواب میں دیکھا کہ اپنے شیخ کی مجلس میں بیٹھا ہوں اور دیکھا کہ میرے شیخ کی داڑھی لال مہندی(حنا) سے رنگی ہوئی ہے جبکہ میرے شیخ داڑھی کو سفید ہی رہنے دیتے ہیں۔ میر ے شیخ حضرت مولانا سید محمد طلحہ قاسمی دامت برکاتہم(خلیفہ مجاز حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی دامت برکاتہم) اور میی انجنئرنگ کررہا ہوں\nالحمدللہ دو سال پہلے میں بیعت ہوا تھا اور ان کے دیے اذکار بھی کرتا ہوں اور اتباع سنت کی کوشش کرتا ہوں۔

Published on: Dec 19, 2016

جواب # 147039

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 321-303/M=3/1438



 



خواب عمدہ ہے اشارہ ہے کہ آپ کو اپنے شیخ سے استفادہ نصیب ہوگا، آپ اپنے شیخ سے اصلاحی تعلق برقرار رکھیں، معمولات پورے کرتے رہیں اور قرآن و سنت پر عمل پیرا رہیں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات