متفرقات - دیگر

India

سوال # 146729

میں نے خواب میں اپنی ماں کے ساتھ کچھ گندی میدان میں سو رہا تھا کہ میں نے دیکھا ہے ، میں نے اس کے ایک کونے کوسٹیل شیٹ گھیرا ہوا تھا، کچھ کتے گھوم رہے ہیں، ہم سے دور بھونک رہے تھے ، ہمارے تھوڑی دوری پر تین انجان لڑکیاں میری سب سے بڑی بہن کے ساتھ یک دم برابردوری سے سو رہی تھیں اور میں اپنی ماں کے ساتھ کچھ بات چیت کر رہا تھا۔

Published on: Dec 17, 2016

جواب # 146729

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa ID: 298-286/M=3/1438



 



دشمن (نفس و شیطان) ایمان و عمل و عزت پر حملہ کرنا چاہتے ہیں ان کے مکرو فریب سے چوکنا رہنے کی ضرورت ہے اور قرآن و سنت پر مضبوطی سے عمل بھی لازم ہے خواب میں اسی جانب اشارہ ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات