عقائد و ایمانیات - فرق ضالہ

India

سوال # 53713

کیا جماعت اسلامی ہند کی تعلیمات صحیح ہیں یا غلط ہیں؟

Published on: Aug 7, 2014

جواب # 53713

بسم الله الرحمن الرحيم

Fatwa ID: 1089-764/L=10/1435-U

بہت سے اصولی اور فروعی مسائل میں جماعت اسلامی کا جمہور اہل سنت والجماعت سے اختلاف ہے، عوام کے لیے ان کی کتابوں کا مطالعہ کرنا فکری واعتقادی گمراہی کا سبب بن سکتا ہے؛ اس لیے عوام کو ان کی کتابوں کے مطالعہ سے احتراز ضروری ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات