عقائد و ایمانیات - فرق ضالہ

Pakistan

سوال # 47107

براے مہربانی فتنہٴ مودودیت کے بارے میں بتادیجیے کہ ان کے کیا عقائد ہیں؟

Published on: Sep 4, 2013

جواب # 47107

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 1174-1185/M=10/1434

فتنہٴ مودودیت کو تفصیل سے سمجھنے کے لیے اس موضوع پر جو کتابیں لکھی گئی ہیں ان کا مطالعہ کیجیے، مثلاً: ’فتنہٴ مودودیت‘، ’جماعت اسلامی کا دینی رخ‘، ’اختلاف امت اور صراط مستقیم‘ اور دارالعلوم دیوبند سے شائع شدہ ردّ مودودیت کے موضوع پر علمی محاضرات ، بعض کتب فتاوی میں بھی اس جماعت کے عقائد ونظریات موجود ہیں، مثلاً فتاوی محمودیہ وغیرہا ،فلیراجع ثمہ۔

واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات