• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 43659

    عنوان: کیا اہل حدیث فرقہ باطل ہے ؟

    سوال: حضرت میں اہل حدیث فرقہ کو باطل مانتاہوں ، کیا یہ نظریہ صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 43659

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 242-242/M=3/1434 باطل سے مراد اگر گمراہ اور اہل سنت والجماعت سے خارج فرقہ ہے تو نظریہ درست ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند