• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 42170

    عنوان: سنیت میں دو ٹکڑے

    سوال: سنیت میں دو ٹکڑے ۔ دیو بندیت اور بریلویت کیسے جائز ہے؟

    جواب نمبر: 42170

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1076-1059/N=12/1433 بریلوی فرقہ کا اہل السنة والجماعة سے اختلاف صرف فروعی نہیں، اصولی ہے، اس لیے یہ لوگ اہل السنة والجماعة ہی سے خارج ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند