• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 38682

    عنوان: علماء کرام جماعت اسلامی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟

    سوال: علماء کرام جماعت اسلامی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟نیز مولانا مودوی کیسے انسان تھے؟

    جواب نمبر: 38682

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 856-856/M=6/1433 ”مودودی صاحب اکابر امت کی نظر میں“ اور ”فتنہٴ مودودیت“ اور ”رد مودودیت پر علمی محاضرہ“ ان کتابو کا مطالعہ کرلیجیے، تفصیلی حقائق معلوم ہوجائیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند