عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 30831
جواب نمبر: 3083101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):430=430-3/1432
قادیانی اور شیعہ اثنا عشریہ اپنے ان عقائد باطلہ کی وجہ سے جو ان کی کتابوں میں موجود ہیں، دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کئی سارے دیوبندی کافر ہیں یا کوئی کوئی جیسا کہ دیوبند ی چار مولوی تو نارے کافر ہیں۔ (۱)اشرف علی تھانوی (۲) مولوی قاسم نانوتوی (۳) رشید احمد گنگوہی (۴) خلیل احمدانبیٹھوی یہ تو کافر ہیں۔ کیا اس کے علاوہ اور بھی کافر ہیں یا سارے دیوبندی کافر ہیں کیوں کہ میری دوست کہتی ہے کہ ان کی وجہ سے سارے دیوبندی کافر ہیں۔ میری یہ الجھن دور کردیں اور حوالہ کے ساتھ جواب دیں کہ حسام الحرمین میں فتوی سچ ہے یا جھوٹ ہے ،اگر جھوٹ ہے تو مقدمہ کیوں نہیں کرتے کہ تمام دیوبندیوں کو کافرکہا گیا ہے؟
10141 مناظرمیں آغاخانی کے بارے میں جاننا چاہتاہوں۔ یہ کون ہیں ؟ ان کے اور ان کے معتقدین کے عقائد ہیں؟ کیا وہ مسلمان ہیں؟ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
5813 مناظردرج ذیل سوال دیکھیں اور تصدیق کریں کہ کیا یہ صحیح ہے اورتفصیل سے وضاحت کریں: (۱) ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا تمام ائمہ اور محدثین کے نزدیک متفقہ طور پر کمزور ہے۔ (حوالہ: ہدایہ جلد:۱، ص:۳۵۰)۔ (۲) سینہ پر ہاتھ باندھنا تمام ائمہ اور محدثین کے نزدیک متفقہ طور پر مستند ہے۔ (حوالہ: شرح وقایہ، ص:۹۳)۔ (۳) ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کی حدیث مرفوع نہیں ہے جیسے کہ یہ ایک صحابی حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کا قول ہے۔ اور یہ ضعیف ہے اس وجہ سے کہ ایک راوی عبدالرحمن ابن اسحق الکوفی ہیں جن کو محدثین ضعیف مانتے ہیں۔ (حوالہ: شرح وقایہ ، ص:۹۳ اور ابو داؤد)۔ (۴) تحریف حدیث باضافہ ?ناف کے نیچے?مصنف ابن ابی شیبہ کی حدیث میں ، مطبوعہ ادارة القرآن کراچی۔ یہ مصنف ابن ابی شیبہ کے اصل مسودہ میں نہیں ملا جیسا کہ غیر مقلدین دعوی کرتے ہیں۔ برائے کرم اصل مسودہ میں دیکھیں اور ہمیں جواب عنایت فرماویں۔
4038 مناظرپوری دنیا میں بریلویوں کی تعداد زیادہ ہے اگر دیوبندی حق پر ہوتے تو زیادہ ہوتے؟
(۱) سنی جماعت کے احمد رضا نے کس مدرسہ میں تعلیم حاصل کی ہے؟ (۲) اہل حدیث کی ابتدا ء کب ہوئی؟
9853 مناظرمفتی
صاحب میرے گاؤں کا نام ہرسولی ضلع مظفر نگر ہے۔ قبرستان میں مفتی مہربان صاحب کی
قبر کے پاس ایک ہینڈ پمپ ہے۔ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کا پانی مذہبی اعتبار سے تمام
بیماریوں کے لیے شفا ہے۔ تمام مذہبی لوگ یہ پانی لینے کے لیے بہت لمبی لمبی قطاریں
لگاتے ہیں۔ کیا اسلام کے مطابق اس طرح کا پانی استعمال کرنا صحیح ہے یا غلط ہے؟
برائے کرم وضاحت فرماویں۔
کیا مہدی فرقہ اسلام سے خارج ہے؟ جب کہ وہ کلمہ کا اقرار کرتے ہیں اورنماز پڑھتے ہیں اور قرآن کریم کی تلاوت کرتے ہیں۔ براہ کرم تفصیلی جواب دیں۔
3123 مناظرمیں
نے آپ کے بہت سارے آن لائن فتاوے پڑھے ہیں جس میں آپ نے شیعہ اثنا عشری کو کافر،
مرتد او رزندیق قرار دیا ہے۔اب میں درج ذیل سوالات جاننا چاہتاہوں:(۱)ہماری سوسائٹی میں بہت
طرح کے کافر ہیں جیسے یہودی، عیسائی، ہندو، سکھ اور قادیانی وغیرہ۔ یہودی، عیسائی،
ہندو، سکھ اور قادیانی کے باالمقابل آپ شیعہ اثنا عشری کو کس درجہ میں رکھتے ہیں۔ یعنی
آپ ان (شیعہ اثنا عشری )کو عیسائی، یہودی، ہندو، سکھ اور قادیانی میں سے کس کے
ساتھ رکھتے ہیں؟(۲)کیا
ہم مسلمانوں کوسماجی و معاشرتی تعلقات کی بناء پر شیعہ اثنا عشری کی شادی اور تجہیز
و تکفین کی تقریب میں شامل ہوناجائز ہے؟کیا اپنی مساجد اور مدارس کے لیے شیعہ اثنا
عشری کا فنڈ اورچندہ قبول کرنا درست ہے؟ کیا ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا سماجی و
معاشرتی تعلق قائم کرسکتے ہیں؟کیا ہم ان کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں جیسا کہ ہم اہل
کتاب کا ذبیحہ کھا سکتے ہیں؟
حضرت بریلوی کیا ہیں کیا یہ کوئی فرقہ ہے؟ اورکچھ لوگ کہتے ہیں کہ دیوبندی اہل سنت نہیں ہیں۔ یہ بعد میں اپنے آپ کو ظاہر کرتے ہیں۔ اور کچھ لوگ آپ کو لوٹا کیوں کہتے ہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ دیوبندی بھائی جو آیت کافروں کے لیے اتری تھیں وہ مسلمانوں پر چسپاں کرتے ہیں، ایسا کیوں ہے؟اگر آپ ہی ایسی فرقہ بندی میں پڑ گئے تو باقی لوگوں کا کیا ہوگا؟ آپ باتیں کرتے ہیں کہ فرقہ بندی ختم ہو اور کسی کو بریلوی کہنا برا کہنا یہ کہاں کا اصول ہے؟ برائے مہربانی کوئی عقل کے ناخون لیں اور فرقہ بندی نہ پھیلائیں۔ یہ جو آپ جیسے مولوی حضرات عوام کو گمراہ کررہے ہیں کہ فلاں کے پیچھے نماز نہ پڑھو، کیا آپ کی تبلیغ یہی ہے؟
4916 مناظرکیا شیعہ دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں؟
5156 مناظرشیعہ
کے ساتھ کھانا پینا
میں نے ایک بریلوی عالم سے سنا کہ تقویت الایمان کے مصنف نے لکھاہے کہ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو بڑے بھائی کی طرح ماننا چاہئے، کیا یہ صحیح ہے ؟اگر سچ ہے تو ہمیں ایساکرنا چاہئے؟
5060 مناظر