عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 28510
جواب نمبر: 2851001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(ھ): 76=62-1/1432
(۱) اہل حق اہل سنت والجماعت کے مسلک اور حق سے منحرف تھے۔
(۲) ”مودودی صاحب اکابر امت کی نظر میں“ (مصنفہ حضرت اقدس الحاج مولانا حکیم محمد اختر صاحب زادہ مجدہ پاکستان) کا مطالعہ کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا شیعہ مسلم فرقہ ہے؟ کیا شیعہ کے ساتھ کھانا پینا ان کے ساتھ تعلق رکھنا جائز ہے؟ کیا شیعہ سے شادی ہوسکتی ہے؟
9582 مناظرحضرت
جیسا کہ ہم لوگ کہتے ہیں کہ یا رسول اللہ اور یا محمد یعنی یا اور اے کا لفظ
استعمال نہیں کرنا چاہیے جیسے کہ ہم نماز میں جلسہ میں التحیات پڑھتے ہیں اس میں
اے لکھا ہے ترجمہ میں [سلام ہو اے نبی آپ پر]۔ اس کے بارے میں رہنمائی فرماویں۔(۲)مجھ سے کچھ بریلوی حضرات
کہتے ہیں کہ دیوبند نے قرآن شریف کا ترجمہ صحیح نہیں کیا ہے او رکہتے ہیں قرآن
شریف میں سورہ فاتحہ میں دیوبند نے لکھا ہے (عبد اللہ یوسف علی، ایم پکتھال نے
اپنے انگریزی ترجمہ میں سورہ فتح کی دوسری آیت ما تقدم من ذنبک و ما تاخر میں ذنب
کا ترجمہ گناہ اور غلطی سے کیا ہے)۔ بریلوی حضرات کہتے ہیں کہ اس سورت میں یہ لکھا
ہے محمد صلی اللہ علیہ کے پچھلے گناہ جو ان سے سرزد ہوئے تھے اور جو گناہ ان سے
ہوں گے ان سب کو اللہ نے معاف کردیا۔ وہ کہتے ہیں کہ نبی گناہوں سے پاک ہوتے ہیں
یہ تو ہم بھی مانتے ہیں لیکن ترجمہ میں یہ لکھا ہے اللہ مجھ کو معاف کرے اگر میں
نے کچھ غلط کہا ہے تو وہ کہتے ہیں یہ ترجمہ غلط ہے ، کنز الایمان صحیح ہے۔ برائے
کرم میری رہنمائی فرماویں۔
کیا یہ صحیح ہے کہ اگر ہم تین مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں تو ہمیں پورے قرآن شریف پڑھنے کا ثواب ملے گا؟ بتائیں کہ اس طرح کب اور کیسے پڑھنا چاہیے؟ کیا ہر فرض نماز کے بعد یا تہجد کی نماز میں؟
8830 مناظرمیں
اہل سنت والجماعت ہوں اور شافعی مسلک پر عمل پیرا ہوں۔ میرا سوال آپ کے فتوی
نمبر1119/1119=M/1430جو کہ مسقط کے اباضی
فرقہ کے بارے میں دیا گیا ہے۔مسقط میں اباضی فرقہ عبداللہ بن اباض کی پیروی کرتا
ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ اگر اباضی فرقہ کے لوگ کلمہ طیبہ (لاالہ الا اللہ
محمد رسول اللہ) پڑھتے ہیں تو پھر ان کے پیچھے نماز کیوں درست نہیں ہے؟ یہاں کے
کچھ عالم جو کہ اہل سنت والجماعت سے ہیں وہ کہتے ہیں کہ ا ن کے پیچھے نماز درست ہے
کیوں کہ وہ لوگ کلمہ طیبہ (لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ)پڑھتے ہیں۔ برائے کرم اس
سوال کاتفصیلی جواب عنایت فرماویں کیوں کہ میں مسقط میں رہتاہوں اور آپ کا تفصیلی
جواب میری آخرت کی زندگی پر اثر انداز ہوگا۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آخر کیوں آپ لوگ کسی بھی سوال کا تفصیل سے جواب نہیں دیتے،خاص کر جب سوال مسلکوں سے جڑا ہوتا ہے؟ میں یہ جاننے کی کوشش کررہا ہوں کہ آخر کون سا مسلک صحیح راستے پر ہے مگر یہ دیکھ کر کی ہر مسلک کے علما دوسرے کو غلط ٹھہراتے ہیں بڑا ہی افسوس ہوتا ہے۔ آخر کیوں لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر لڑ رہے ہیں؟ ان باتوں سے کہیں ہم گمراہ نہ ہوجائیں۔ میری اصلاح کریں ۔ بڑی کشمکش میں ہوں۔
3853 مناظراہل
حدیث (وہابی) ایک فرقہ ہے ۔ہم نے ان کے بارے میں سنا ہے کہ یہ گمراہ ہیں، چونکہ یہ
کسی حد تک پھیل رہا ہے۔ آپ ان کے بارے میں کیا فرماتے ہیں، دوٹوک الفاظ میں جواب دیں؟
ہمارے ہندوستان کے مہدوی حضرات یہاں کی سادی عوام کو اس بات سے دھوکا دے رہے ہیں کہ اللہ وحدہ لاشریک ہے اس کا کوئی مثل نہیں ہوسکتا۔ اب اگر یہ کہا جائے کہ نبی علیہ السلام کا کوئی مثل نہیں، تو کیا اس سے اللہ کی ذات متاثر نہیں ہورہی ہے، لہٰذا آپ کی بھی کوئی نہ کوئی نظیر اور مثال ہے اور وہ سید محمد جونپوری ہے اس کا تحقیقی جواب عنایت فرمائیں، جزاک اللہ
3030 مناظرکچھ دوستوں جو شیعی عقیدہ کے ہیں، کے ساتھ افطار اور کھانے میں شریک ہونا کیسا ہے؟
3409 مناظرقرآن و حدیث کی روشنی میں نیز معتبر اردو کتابوں کے حوالوں کے ساتھ درج ذیل سوالوں کے جوابات تفصیل سے مطلوب ہیں: (۱) ڈاکٹر ذاکر نائک جو آج بڑا داعی بنتا ہے وہ کس مذہب سے (حنفی یا شافعی) تعلق رکھتا ہے؟ (۲) کیا مسلمانوں کو اس کی باتوں پر عمل کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ (۳) تقلید وغیرہ کے متعلق اس کا عقیدہ کیا ہے؟ (۴) اس شخص کا اجتہاد واستنباط نیز قرآن سے طرح طرح کے مسائل کا حل اور ان پر عمل وغیرہ بھی درست ہے یا نہیں؟ (۵) جب کہ اس کی وجہ سے کئی کافر مشرف باسلام ہو رہے ہیں جب کہ وہ کوئی معتبر عالم نہیں ہے۔ ایسے شخص کے متعلق برائے کرم صحیح رہنمائی فرمادیں تو عنایت ہوگی۔
4094 مناظرغیر
مقلدیت سے متعلق کتابیں
مولانا سید مودودی کی تصنیفات کا مطالعہ کرنا درست ہے یا نہیں؟کیوں کہ بہت سی جگہوں پر انہوں نے صحابہ کرام کے متعلق غلط باتیں لکھی ہیں۔
5079 مناظرایک شخص ہے جو لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کا اقرا رکرتاہے اور تمام عقائد مسلمانوں جیسے رکھتاہے مگر ساتھ میں حضرت عیسی علیہ السلام کی وفات کا قائل ہے اور رفع الی السماء کو نہیں مانتاہے تو کیا وہ مسلمان ہے؟
3187 مناظر