عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 2789
کیا مسلمان کے لیے قادیانیوں کا کھانا پکانا جائزہے؟
کیا مسلمان کے لیے قادیانیوں کا کھانا پکانا جائز ہے؟
جواب نمبر: 278931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 43/ ھ= 43/ ھ
جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
یہ کیا وجہ ہے کہ سب مسلک صرف ہم احناف کے
مسائل پر ہی اعتراض کرتے ہیں خصوصاً اہل حدیث کا فرقہ، چاہے وہ نماز ہو یا کوئی
اور مسئلہ صرف ہماری باتیں ہی کیوں غلط ثابت کرنے کی کوشش کی جاتی ہے؟
MOULAVI
M A ABDUL WADOOD FASI عبد الودود العالم الفاسي 1664 HALDIYON KA RASTHA JAIPUR 302003 RAJASTHAN
STATE TEL 2574169 2564265 98291 21159 Date: بسم الله الرحمن الرحيم ايها العلمآء
القادة والحكمآء السادة السلام عليكم ورحمة الله وبركاته وطننا قاهر فطن الواقع في
جنوب تامل نادو في ضلع توتكدي وفيها يسكن المسلمون � كلهم اهل الشوافع وان
اسلافنا جاءوا من مصر بعد فتنة خلق القرآن الواقع في زمن الامام احمد بن حنبل رحمه
الله قبل الف ومائة سنة . ووطننا يدعي بمكة الصغري لانّ اهلها كانوا مسلمين وفيها
ولد العلمآء العاملون والحفاظ المتقون والاوليآء المكرمون وانتشر هؤلآء الكرمآء في
اقطار العالم لخدمة الدين ايها السادة لانّ اهل بلدنا كلهم مقلدون الامام الشافعي
رحمه الله تعالي نحن معاشر الشافعية ادينا صلاة الجمعة في جامع واحد مع الاتحاد
والاخوة لانّ تعدد الجمعة في قرية واحدة لايجوز بلا عذر ولاسبب ولاعلة علي مذهب
الشافعية فبينما ذلك قد وقعت فينا الخصومة والمحاربة لاجل السياسة الدنيوية وتفرق
اهل البلد فرقتين فلذا ما وسع لنا ان نؤدي الجمعة في جامع واحد لكثرة العداوة
والبغضآء بين الفريقين وقد سعي العلمآء والصلحآء بالاصلاح بينهم واطفآء هذه النار
البغضآء والاسف وقد عجزوا ان يوحّدوا المسلمين ...
میرا سوال سورہ فاتحہ کے بارے میں ہے۔ وہابی کہتے ہیں جماعت کے ساتھ سورہ فاتحہ نہ پڑھنے سے نماز نہیں ہوتی۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی جواب ارسال فرماویں۔
3635 مناظرابھی میری شادی ہوئی ہے، میری بیوی اہل حدیث کی طرف رجحان رکھتی ہے، لہذا آپ سے گذارش ہے کہ آپ مجھے کچھ کتابوں کے نام بتائیں تاکہ میں اسے حنفی مسلک کے راستے پر لاسکوں اور اس کے دل کو ٹھیس بھی نہ پہنچاؤں۔
3183 مناظرفقہ جعفریہ، اہل تشیع کے بارے میں حنفی علماء کیا فرماتے ہیں ،وہ بھی تو امام جعفر کی پیروی کرتے ہیں اردومیں حوالہ سے بتائیں؟
10158 مناظرمیں آج کل مختلف مسلک فکر کی کتابوں کا مطالعہ کررہا ہوں مجھے احمد رضا خان بریلوی کی کتاب حسام الحرمین پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔اس کے اندر دیکھا کہ مولانا اشرف علی تھانوی وغیرہ پر تقریباً تینتیس مفتیان کرام نے کفر کا فتوی لگایا ہے، جن میں شافعی مسلک، حنبلی مسلک، مالکی مسلک اورحنفی مسلک کے بھی علما شامل ہیں اوران سب کے دستخط بھی۔ مجھے بتائیں کہ ہم اس کا انکار کیوں کرتے ہیں جب کہ تینتیس مفتیان جو کہ مختلف مسلک کے تھے انھوں نے اجماعی طور پر فتوی دیا، یا پھر اس میں بھی احمد رضا خان بریلوی نے بہت سی چیزوں کی طرح فریب کیا ہے؟
5341 مناظربہت سے بریلوی حضرات کچھ کتابوں کے حوالے دیتے ہوئے آجکل بہت شور مچا رہے ہیں کہ دیوبندی علماء کے نزدیک کوا کھانا جائز ہے؟ اس میں کہاں تک صداقت ہے؟ جواب تفصیل سے عنایت فرمائیں۔
4419 مناظرکیا ہم بریلوی امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ اورکیا ہم کسی بدعتی شخص کی دعوت قبول کرسکتے ہیں؟ فاتحہ وغیرہ کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جیسے پوری کی فاتحہ ، گیارہویں کی فاتحہ ، چہلم کی فاتحہ وغیرہ؟
3645 مناظر