• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 20250

    عنوان:

    حضرت مولانا مودودی اور دیوبند کے درمیان اختلافات کس چیز کا ہے؟اور دیوبند کے علماء مولانا مودودی کی تفسیر قرآن پڑھنے سے کیوں منع کرتے ہیں؟ اور کیا جو امام مولانا مودودی کے افکار سے متعلق ہو کیا اس کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 20250

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ب): 276=40tb-3/1431

    ?مودودی صاحب اکابر امت کی نظر میں? اس نام سے حضرت مولانا حکیم محمد اختر صاحب خلیفہ حضرت مولانا ابرارالحق ہردوئی رحمہ اللہ تعالیٰ کی ایک کتاب ہے اس کا مطالعہ کیجیے۔ آپ کو پوری حقیقت معلوم ہوجائے گی۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند