عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
سوال نمبر: 17949
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ قادیانیوں سے بات کرنا یا کاروبار کرنا یا ان کی شادیوں میں
جانا یا سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
میں
یہ جاننا چاہتاہوں کہ قادیانیوں سے بات کرنا یا کاروبار کرنا یا ان کی شادیوں میں
جانا یا سلام کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 1794901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی(م):1856=1856-1/1431
علمائے اسلام کا اس بات پر اتفاق ہے کہ قادیانی جو خود کو احمدی یا مرزائی کہتے ہیں، دائرہٴ اسلام سے خارج ہیں، ان کو سلام کرنا، ان کی شادی بیاہ میں شریک ہونا، ان کے ساتھ تعلقات رکھنا وغیرہ درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ نے اپنے پچھلے جواب میں کہا کہ المہند اور شہاب ثاقب حسام الحرمین ، اعلی حضرت کے جواب میں ہے، لیکن جب اعلی حضرت فتوی لینے جاتے ہیں تو ان دو کتابوں کے مصنف حرمین شریفین میں موجود ہوتے ہیں۔ اگر وہ صحیح ہیں اور سچے مسلمان ہیں تو وہ اس فتوی پر بحث کرنے کے لیے اعلی حضرت کے پاس اور علمائے حرمین کے پاس کیوں نہیں گئے ؟اور ان کتابوں میں انھوں نے ان کے فتاوی کیوں نہیں منتخب کئے ہیں جنھوں نے حسام الحرمین میں دستخط کئے؟ دین الٰہی کی خاطر میرے سوال کا جواب بھیج دیں۔
5292 مناظرشیعہ
سے رابطہ رکھنا اور اس کی انگوٹھی استعمال کرنا
میری پیدائش ایک حنفی دیوبندی گھرانے میں ہوئی تھی۔ جب میں جوان ہوا تو اپنے ایک دوست کی تبلیغ سے میں جماعت المسلمین میں شامل ہوگیا۔ میں اصل حقیقت جاننا چاہتا ہوں کہ کون صحیح ہے اور کون غلط؟ اس جماعت کے بارے میں میری رہنمائی فرماویں اور یہ بھی بتائیں کہ حقیقت کو کیسے حاصل کریں۔
6034 مناظرمیں تحذیر الناس اور مولانا نانوتوی رحمت اللہ کے متعلق کچھ سوالات کرنا چاہتا ہوں پچھلی دفعہ آپ نے مجھے فتاویٰ رحیمیہ خریدنے کو کہا تھاچونکہ میں ایک طالبعلم ہوں اور کچھ اور وجوہات کی بنا پار میں ابھی تک وہ خرید نہی سکا ۔اسی لیے دوسرے سوالات کر رہا ہوں۔امید ہے آپ میری صورت حال کو سمجھتے ہوے جواب دیں گے۔ .......
7335 مناظرثم ان علینا بیانہ سے کون مراد ہے، مہدوی حضرات کا کہنا ہے اس سے سید محمد جونپوری مراد ہے؟ وضاحت فرمائیں۔
2798 مناظرشیعہ کو کافر کیوں کہاجاتاہے؟
غیر
مقلدیت سے متعلق کتابیں
کیا مسلمان کے لیے قادیانیوں کا کھانا پکانا جائزہے؟
3769 مناظرمیں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آخر کیوں آپ لوگ کسی بھی سوال کا تفصیل سے جواب نہیں دیتے،خاص کر جب سوال مسلکوں سے جڑا ہوتا ہے؟ میں یہ جاننے کی کوشش کررہا ہوں کہ آخر کون سا مسلک صحیح راستے پر ہے مگر یہ دیکھ کر کی ہر مسلک کے علما دوسرے کو غلط ٹھہراتے ہیں بڑا ہی افسوس ہوتا ہے۔ آخر کیوں لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر لڑ رہے ہیں؟ ان باتوں سے کہیں ہم گمراہ نہ ہوجائیں۔ میری اصلاح کریں ۔ بڑی کشمکش میں ہوں۔
3852 مناظرکیوں دیوبندی کہتے کچھ اوراپنی کتابوں میں لکھتے کچھ ہیں؟ میں نے تھانوی، نانوتوی اور گنگوہی کی کچھ کتابیں دیکھیں ، ان میں ناقابل انکار شرکیہ بتائیں ہیں۔ اب مجھے معلوم ہوا کہ دیوبندی کیوں گمراہ فرقہ ہے۔
قرآن و حدیث کی روشنی میں نیز معتبر اردو کتابوں کے حوالوں کے ساتھ درج ذیل سوالوں کے جوابات تفصیل سے مطلوب ہیں: (۱) ڈاکٹر ذاکر نائک جو آج بڑا داعی بنتا ہے وہ کس مذہب سے (حنفی یا شافعی) تعلق رکھتا ہے؟ (۲) کیا مسلمانوں کو اس کی باتوں پر عمل کرنے کی اجازت ہے یا نہیں؟ (۳) تقلید وغیرہ کے متعلق اس کا عقیدہ کیا ہے؟ (۴) اس شخص کا اجتہاد واستنباط نیز قرآن سے طرح طرح کے مسائل کا حل اور ان پر عمل وغیرہ بھی درست ہے یا نہیں؟ (۵) جب کہ اس کی وجہ سے کئی کافر مشرف باسلام ہو رہے ہیں جب کہ وہ کوئی معتبر عالم نہیں ہے۔ ایسے شخص کے متعلق برائے کرم صحیح رہنمائی فرمادیں تو عنایت ہوگی۔
4091 مناظرشیعہ فرقہ کے ساتھ اتحاد کے بارے میں آپ کے کیا نظریات ہیں جب کہ ان کے تمام عقائد اور معاملات مختلف ہیں؟
5402 مناظرکیاجماعت اسلامی (مودودی گروپ) والے اہل سنت والجماعت میں شامل ہیں؟ کیا ان لوگوں کی اقتداء میں فرض نماز یا تراویح نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟کیا مودودی صاحب کی تفہیم القرآن اور اس کی لکھی ہوئی باقی کتابیں پڑھنا جائزہے؟
7214 مناظر