• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 17055

    عنوان:

    طلحہ کو بشری اچھی لگی ، چند احباب پیغام نکاح لے کر بشری تک پہنچے ۔ بشری نے اس پیغام نکاح کو قبول کرلیا۔ بعدہ طلحہ کے احباب نے رو نمائی (منھ دکھائی) کی اور اس کے پیسے بھی دئے ۔ کیا یہ جائز ہے ؟

    سوال:

    طلحہ کو بشری اچھی لگی ، چند احباب پیغام نکاح لے کر بشری تک پہنچے ۔ بشری نے اس پیغام نکاح کو قبول کرلیا۔ بعدہ طلحہ کے احباب نے رو نمائی (منھ دکھائی) کی اور اس کے پیسے بھی دئے ۔ کیا یہ جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 17055

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م):1628=1628-11/1430

    جن احباب نے لڑکی کی رونمائی کی اگر وہ لڑکی کے غیرمحرم تھے تو ان کے لیے رونمائی جائز نہیں، اوررسم کے تحت جو پیسے دیئے وہ بھی درست نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند