عقائد و ایمانیات - فرق ضالہ

India

سوال # 159479

بعض حضرات بالخصوص مولوی احمد رضا خان بریلوی صاحب نے اکابرین علماء دیوبند کی عبارات کا غلط سلط معنی نکال کر اپنے متبعین اور سادہ لوح عوام کو ان اکابرین کے بارہ میں غلط فہمی میں ڈال دیا ہے ۔ برائے مہربانی اس موضوع پر کوئی آسان و مدلل کتاب کا بام بتائیں تاکہ عوام کی صحیح رہنمائی ہو۔

Published on: Apr 4, 2018

جواب # 159479

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa:685-567/B=7/1439



اس کے لیے حضرت مولانا محمد منظور نعمانی رحمہ اللہ کی کتاب ”فیصلہ کن مناظرہ“ کا مطالعہ کریں اور مولانا محمد حنیف رہبر مبارکپوری کی ”مقامع الحدید علی الکذّاب العنید“ کا مطالعہ کریں۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات