• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 153371

    عنوان: کیا غیر مقلدین کا شمار فرق ضالہ میں ہوتا ہے ؟

    سوال: کیا غیر مقلدین کا شمار فرق ضالہ میں ہوتا ہے ؟

    جواب نمبر: 153371

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1193-1157/N=11/1438

    غیر مقلدین کی جماعت اپنے عقائد ونظریات کی وجہ سے اہل السنة والجماعة سے خارج اور گمراہ ہے ؛ کیوں کہ ان کا اختلاف اہل السنة والجماعة سے محض فروعی نہیں ہے، اصولی ہے(تفصیل رحمة اللہ الواسعہ ۲:۷۴۰- ۷۴۴میں ملاحظہ فرمالیں)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند