• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 12059

    عنوان:

    مہدویہ فرقہ والوں کے ساتھ ملنا، سلام کرنا، کھانا پینا، گھر پر آنا او رجانا ان کی مسجدوں کے لیے چندہ دینا ہماری مسجد کے لیے ان سے چندہ لینا کیسا ہے؟

    سوال:

    مہدویہ فرقہ والوں کے ساتھ ملنا، سلام کرنا، کھانا پینا، گھر پر آنا او رجانا ان کی مسجدوں کے لیے چندہ دینا ہماری مسجد کے لیے ان سے چندہ لینا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 12059

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتویٰ: 866=646/ھ

     

    بلا ضرورت رواداری وروابط ممنوع ہیں، عامةً ایسے امور سے دجل وتلبیس کا اندیشہ رہتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند