• عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ

    سوال نمبر: 10702

    عنوان:

    حضرت میرا آ پ سے یہ سوال ہے کہ جو صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ کو گالی دے اور اپنی کتابوں میں ان کو برا بھلالکھے اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

    سوال:

    حضرت میرا آ پ سے یہ سوال ہے کہ جو صحابہ رضی اللہ تعالی عنہ کو گالی دے اور اپنی کتابوں میں ان کو برا بھلالکھے اس کے متعلق کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 10702

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 168=168/ م

    صحابہٴ کرام کو گالی دینے والا اور ان کو بُرا بھلا لکھنے والا فسق و گناہ کا مرتکب اور راہِ اعتدال سے ہٹا ہوا ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند