• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 7384

    عنوان:

    میں آپ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ قبرستان میں اگربتی، موم بتی، پھول، چادر چڑھانا کیا یہ سب صحیح ہے؟

    سوال:

    میں آپ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ قبرستان میں اگربتی، موم بتی، پھول، چادر چڑھانا کیا یہ سب صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 7384

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 866=866/ م

    مذکورہ امور شرعاً بدعت و ناجائز ہیں، ان سے اجتناب لازم ہے، در مختار میں ہے: واعلم أن النذر الذي یقع للأموات من أکثر العوام وما یوٴخذ من الدراھم والشمع والزیت ونحوھا إلی ضرائح الأولیاء الکرام تقربًا إلیہم فھو بالإجماع باطل وحرام الخ۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند