• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 7350

    عنوان:

    ہمارے یہاں میت کو دفنانے کے بعد قبرستان کے باہر ہمیشہ مٹھائی تقسیم کی جاتی ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟

    سوال:

    ہمارے یہاں میت کو دفنانے کے بعد قبرستان کے باہر ہمیشہ مٹھائی تقسیم کی جاتی ہے۔ کیا یہ جائز ہے؟

    جواب نمبر: 7350

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 878=878/ م

    یہ جائز نہیں ہے، اس سے احتراز لازم ہے۔ مٹھائی خوشی کے موقع پر تقسیم کی جاتی ہے، غمی کے موقع پر نہیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند