• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 7168

    عنوان:

    کیا اہل تشیع (شیعہ) کے لیے قرآن خوانی اور ختم وغیرہ کروا سکتے ہیں یا نہیں؟

    سوال:

    کیا اہل تشیع (شیعہ) کے لیے قرآن خوانی اور ختم وغیرہ کروا سکتے ہیں یا نہیں؟

    جواب نمبر: 7168

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1019=900/ ل

     

    اگر وہ شیعہ غالی تھا یعنی غلطی وحی یا الوہیت علی یا افک صدیقہ رضی اللہ عنہا کا قائل تھا یا قرآن مجید میں کمی بیشی کا معتقد تھا، یا صحبت صدیق کا منکر تھا، تو اس شیعہ کے لیے قرآن خوانی وغیرہ کروانا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند