• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 6786

    عنوان:

    چاروں اماموں میں سے کیا کسی امام کا یہ عقیدہ ہے کہ روح اس دنیا میں موت کے بعد رہتی ہے؟ برائے کرم جواب عنایت کریں۔

    سوال:

    چاروں اماموں میں سے کیا کسی امام کا یہ عقیدہ ہے کہ روح اس دنیا میں موت کے بعد رہتی ہے؟ برائے کرم جواب عنایت کریں۔

    جواب نمبر: 6786

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 932=851/ ل

     

    روح مرنے کے بعد جسم سے جدا ہوکر برزخ میں چلی جاتی ہے، دنیا میں نہیں رہتی، روح کے دنیا میں رہنے کا عقیدہ ائمہ اربعہ میں سے کسی کا بھی نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند