• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 66119

    عنوان: قبر کے تختے میں اگر کیل ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟

    سوال: قبر کے تختے میں اگر کیل ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 66119

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 617-887/SN=9/1437

     

    میت کے اوپر کی طرف یعنی قبر کا شق پاٹنے کے لیے جو تختے ڈالے جاتے ہیں ان میں اگر کیلیں ہوں تو کوئی حرج نہیں ہے، اوپر کی جانب ایسے تختے رکھنا شرعاً بلا کراہت جائز ہے۔ دیکھیں احسن الفتاوی (۴/۱۹۷تا ۱۹۹)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند