• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 65421

    عنوان: جنازہ کی نمازکے بعد دیدار منع ہے ؟

    سوال: جنازہ کی نمازکے بعد دیدار منع ہے ؟

    جواب نمبر: 65421

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 759-707/Sn=8/1437 اگر اتفاقا کوئی قریبی رشتے دار آجائے تو دیدار کرانے کی گنجائش ہے؛ لیکن عمومی دیدار کا اہتمام اس وقت منع ہے؛ بلکہ نماز کے بعد جتنی جلد ہوسکے دفن سے فارغ ہوجانا چاہئے۔ قال النبي صلی اللّٰہ علیہ وسلم: أسرعوا بالجنازة، فإن تک صالحة فخیر تقدمونہا إلیہ، وإن تک سوی ذٰلک فشر تضعونہ عن رقابکم۔ (سنن أبي داؤد ۱/۴۵۳)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند