عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 60470
جواب نمبر: 6047001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1012-806/D=10/1436-U خودکشی کرنے والے کی نماز جنازہ پڑھی جائے، اور اسی پر فتوی ہے من قتل نفسہ ولو عمدا یغسل ویصلی علیہ بہ یفتی (الدر المختار: ۳/۱۰۸)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک مسلمان شخص ڈکیتی ڈالتے ہوئے ہلاک ہوگیا، اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں، براہ کرم ،جواب ارسال فرمائیں۔ عنایت ہوگی؟
اگر کوئی ہندو ہم کو السلام علیکم کہے تو ہم بدلہ میں کیا کہیں؟ (۲) آج عراق، افغانستان،فلسطین وغیرہ میں جو جنگ چل رہی ہے اگر وہاں پر کوئی مسلم دشمن کی گولی سے شہید ہوتا ہے تو میں اس کی نماز غائبانہ ادا کرسکتا ہوں؟ نماز میں جماعت کے جتنے لوگ نہ مل پائیں تو کیامیں اکیلا ہی نماز غائبانہ پڑھ سکتا ہوں؟
3102 مناظرایصال
ثواب کیسے کریں؟
بیٹوں کی وجہ سے میت کے جنازے میں تاخیر کرنا؟
3091 مناظرمیں اپنی جائداد جو کہ ایک مکان ہے جس کی
مالیت ایک کروڑ پچاس لاکھ ہے اپنی زندگی میں ہبہ کرنا چاہتاہوں۔ میرے اوپر ایک بہن
کا بارہ لاکھ کا قرضہ بھی ہے۔ میرا مکان میرے اور میری پہلی بیوی کے نام پر آدھا
آدھاہے۔ میرا ایک بھانجا ہے جو کہ میرے ساتھ رہتا ہے میرے اولاد نہ ہونے کی وجہ سے
اس کو میں اور میری بیوی دونوں پورا مکان دیناچاہتے ہیں۔ لیکن یہ لوگ بھی تو ہیں (۱)میری دوسری بیوی (۲)میرے تین بھائی (۳)میری تین بہنیں۔آپ بتائیں میں کس طرح سے
تقسیم کروں؟
9اکتوبر2008کو ہمارے 19سالہ بھائی کا سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ چونکہ بھیونڈی شہر میں ہماری خود کی ذاتی زمین تھی اس لیے ہم نے مناسب انتظام کرکے اپنے خاندان والوں کے لیے ذاتی قبرستان کی بنیاد رکھ کر وہیں اپنے بھائی کی تدفین کی۔ میرا سوال یہ ہے کہ چونکہ وہاں صرف ہمارے بھائی کی تدفین ہوئی ہے کیا مرحوم کی ماں اور بہن کا قبر پر کبھی کبھی جانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ چونکہ قبرستان کا قیام ہماری خود کی زمین پر ہوا ہے وہاں صرف ہمارے گھر والوں کی ہی تدفین کی جائے گی اوراپنی جگہ ہونے کے ناطے وہاں میں اور میری امی کبھی کبھی جایا کرتی ہیں۔ کیوں کہ کسی مفتی صاحب سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ ہمارا وہاں جانا جائز ہے کیوں کہ وہ عام قبرستان نہیں ہے۔ برائے کرم اپنے علم کی روشنی میں ہمیں صحیح معلومات سے جلد از جلد نوازیں تاکہ اگر ہمارا وہاں جانا بہتر نہ ہو تو ہم نہ جائیں؟
1972 مناظرجواب نمبر 4988 کے حوالہ سے یہ سوال ہے۔ میں نے علماء سے سن رکھا ہے کہ جماعت خانہ میں نماز جنازہ ادا کرنا مکروہ تحریمی ہے۔ لیکن اگر جنازہ او رنمازی صحن میں رکھے ہوں جماعت خانہ میں نہ ہوں، تو مسجدکے صحن میں نماز جنازہ ادا کرنا جائز ہے۔ آپ کی کیا دلیل ہے کہ جماعت خانہ میں نماز جنازہ صحیح نہیں اگر چہ جنازہ او رنمازی جماعت خانہ کے باہر ہوں۔ برائے کرم حوالہ عنایت فرماویں۔
5410 مناظرکیا غیر مسلم کے قبرستان کے پاس سے گزرتے وقت بھی سلام کرنا اور فاتحہ پڑھنا چاہیے؟ فاتحہ پڑھنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ مطلب کیا کیا پڑھنا چاہیے؟
5233 مناظر