• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 60385

    عنوان: کیا مسجد کے اندر جنازے کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ اس کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔

    سوال: کیا مسجد کے اندر جنازے کی نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ اس کے بارے میں تفصیل سے بتائیں۔

    جواب نمبر: 60385

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 973-775/D=10/1436-U مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند