• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 60267

    عنوان: جیسا کہ ہر فرض نماز میں اگلی صف میں نماز پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے تو کیا جنازے کی نماز میں پچھلی صف میں پڑھنا زیادہ ثواب ہے؟

    سوال: جیسا کہ ہر فرض نماز میں اگلی صف میں نماز پڑھنے کا ثواب زیادہ ہے تو کیا جنازے کی نماز میں پچھلی صف میں پڑھنا زیادہ ثواب ہے؟

    جواب نمبر: 60267

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 818-786/N=9/1436-U جی نہیں! جنازہ کی نماز میں آخری صف سب سے افضل ہوتی ہے۔ قولہ: ”في غیر جنازة“ أما فیہا فآخرہا إظہارًا للتواضع لأنہم شفعاء فہو أحری بقبول شفاعتہم، ولأن المطلوب فیہا تعدد الصفوف فلو فضل الأول امتنعوا عن التأخر عند قلتہم رحمتي (شامي ۲: ۳۱۲، مطبوعہ مکتبہ زکریا دیوبند)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند