• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 54315

    عنوان: میت کو دفن کرتے وقت تین دفعہ جو مٹی ڈالتے ہیں اس کا مسنون طریقہ کون سا ہے؟ (۱) بیٹھ کر دینا۔ (۲) جھ کر دینا۔ (۳) کھڑے ہوکر دینا۔

    سوال: میت کو دفن کرتے وقت تین دفعہ جو مٹی ڈالتے ہیں اس کا مسنون طریقہ کون سا ہے؟ (۱) بیٹھ کر دینا۔ (۲) جھ کر دینا۔ (۳) کھڑے ہوکر دینا۔

    جواب نمبر: 54315

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1295-874/L=10/1435-U اس سلسلے میں کوئی صراحت میری نظر سے نہیں گذری، غالباً اس میں اختیار ہے اور جس طرح مٹی دینے میں سہولت ہو دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند