• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 53260

    عنوان: شریعت کے مطابق قبر کا کیا حکم ہے؟ کتنی گہری ہونی چأہیے؟

    سوال: شریعت کے مطابق قبر کا کیا حکم ہے؟ کتنی گہری ہونی چأہیے؟

    جواب نمبر: 53260

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 938-938/M=7/1435-U قبر کم ازکم میت کے نصف قد کے برابر گہری کھودی جائے اور اگر پوری قد کے برابر ہو تو زیادہ بہتر ہے۔ وحفر قبرہ․․․․ مقدار نصف قامة وإن زاد فحسن․ وفي الشامي: وإن زاد إلی مقدار قامة فہو أحسن کما فيا لذخیرة فعلم أن الأدنی نصف القامة والأعلی القامة․․․ وہذا حد العمق (درمختار مع الشامي)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند