عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 52632
جواب نمبر: 5263201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 802-553/L=7/1435-U دفن المیت فيالأرض الموقوفة للمدرسة أو للمسجد لا یجوز لأن فیہ خلافا لغرض الواقف، وقد أمرنا بمراعاة شرط الواقف وغرضہ ما لم یخالف الشرع، قال في الشامي: مراعاة غرض الواقفین واجبة، وفي الدر المختار: شرط الواقف کنص الشارع․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جنازہ دیکھ کر کھڑا ہو جانا چاہیے یا بیٹھے رہنا چاہیے؟
7186 مناظرقبر میں پنّی لگانا جائز ہے یا نہیں ؟
7135 مناظرآپ
سے پوچھنا تھا کہ یہ جو مردے کو ایصال ثواب پہنچانے کے لیے خیرات یا جو غریب کو
کھانا کھلاتے ہیں اس کا مسنون طریقہ کیا ہے؟
شب برأت ، پندرہ شعبان کا روزہ رکھناکیسا ہے؟ اور اس رات میں عبادت کرنا کیسا ہے؟ برائے کرم تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔
19527 مناظرہمارے یہاں کی ایک مسجد میں ایک بزرگ رہتے تھے، کچھ دنوں پہلے ان انتقال ہوگیاتھامگر ان کے مریدوں نے ان کو مسجد کے تہ خانہ میں دفن کیاہے، یہاں کے لوگ بہت پریشان ہیں۔ براہ کرم، اس پر روشنی ڈالیں۔
2659 مناظرجنازہ کے ساتھ کلمہ شہادت یا کوئی اور ذکر کرنا؟
10710 مناظرآپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا عورتیں زیارت قبور کے لیے جاسکتی ہیں ، خصوصا اولیاء اللہ کی قبروں کی زیارت کے لیے؟ جب کہ دل میں صرف روحانی فائدے کی طلب ہو؟ کسی بزرگ کا قول ہے کہ : ? فقیر کی قبر سے بھی وہی فائدہ ہوتاہے جو اس کی زندگی سے ہوتاہے ? ۔ اور عورت روحانی فائدہ اور اطمینان قلب حاصل کرنے کے لئے محض عقیدت کی وجہ سے کسی بزرگ یاولی کی قبر پر جائے تو کیا یہ اس کے لیے جائز ہے ؟جیسے کہ عقیدت کی وجہ سے کسی بزرگ سے اس کی زندگی میں ملنا چاہتے ہیں، ایسے ہی عقیدت کی وجہ سے ان کی قبر پہ جانا تاکہ کچھ نفع حاصل ہوجائز ہے؟ یا نہیں؟کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ دنیا مانگنے کے لیے قبروں پہ جانا منع ہے، البتہ دین کے لئے جاسکتے ہیں۔ براہ کرم، تفصیل سے جواب دیں۔
2778 مناظرمیرے
ایک دوست نے کہا کہ مردے کو دفن کرتے وقت منہا خلقناکم ․․․․․․․․․․․پڑھنا مستحب نہیں ہے
بلکہ ہم کو صرف بسم اللہ کہنا چاہیے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا اس کا کہنا
صحیح ہے اور منہا
خلقناکم ․․․․․․والی حدیث ضعیف ہے؟
برائے کرم حدیث کے حوالہ سے جواب عنایت فرماویں۔