عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 48169
جواب نمبر: 4816901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1458-1119/B=12/1434-U (۱) جنازہ کی دعا اگر یاد نہیں ہے تو یاد کرلینی چاہیے، ارو جب تک یاد نہیں ہوتی صرف چار مرتبہ امام کے ساتھ تکبیر کہہ لیا کریں۔ (۲) پڑھنا نماز جنازہ کا حرمین میں درست ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جنازہ کے ساتھ کلمہ شہادت یا کوئی اور ذکر کرنا؟
10725 مناظرکیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے جو سنت نمازوں کے بعد بھی با جماعت دعا کرتا ہے اور نماز جنازہ کے بعد بھی بیٹھ کر دعا کرتا ہے؟ (کیوں کہ بعض علماء کے نزدیک یہ دونوں کام بدعت ہیں)۔ رہنمائی فرماویں۔
1762 مناظرجب قبرستان جاتے ہیں اور میت کودفن کردیتے ہیں تو (منکر نکیر) مرنے والے سے سوالات کب کرتے ہیں؟ اکثر لوگوں سے سنا ہے کہ چالیس قدم میت میں شریک ہونے والے ساتھیوں کے لوٹنے کے بعد (منکر نکیر) سوال کرتے ہیں۔ اس کی حقیقت تفصیل سے بتائیں۔
8651 مناظرکیا عورتیں بھی جنازے کی نماز پڑھ سکتی ہیں جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال پر پہلے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے جنازہ کی نماز پڑھی، پھر گھر والوں نے،پھر دوسرے لوگوں نے، تو کیا عورتیں بھی جنازہ کی نماز پڑھ سکتی ہیں؟ (۲)کیا ایک جنازہ کی نماز ایک ہی گاؤں میں کئی دفعہ پڑھ سکتے ہیں؟ اگر جگہ یا شہر بدل جائے تو کیا حکم ہے؟ (۳)کیا نماز جنازہ ادا ہونے کے بعد مردے کا چہرہ دکھانا یا دیکھنا جائز ہے؟ اگر ہے تو کن صورتوں میں؟ (۴)کیا قبر میں دفن ہونے کے بعد بھی کوئی رشتے دارجو جنازہ کی نماز کے وقت نہیں تھا اگر آجائے تو کیا قبر پر نماز جنازہ ادا کرسکتا ہے؟ (۵)کیا اگر کوئی آدمی جنازے میں شرکت نہیں کرسکتا ہو تو کیا وہ دوسرے شہر میں رہ کر ہی میت کے لیے جنازے کی نماز ادا کرسکتا ہے؟ (۶)جنازے کی نماز کے فرائض کیاکیا ہیں؟ اگرکوئی واجب چھوٹ جائے تو کیا نماز دہرانا چاہیے؟ (۷)قبر ایک بالشت کرنے کے بعد وہ مٹی نہ سرکے اس غرض سے یا پھر قبر کی نشاندہی کے لیے اطراف سے اگر ایک دو بالشت کے پتھر کے ٹکڑے گاڑ دیں تو کیا یہ جائز ہے؟ (۸) کیا قبر پر چونا لگانا جائز ہے؟ (۹) کیا قبر پر بیری کے کانٹے اور پھول کے پودے لگانا درست ہے؟ (۱۰) میت کو نہلانے کے لیے پانی گرم کرتے وقت بیری کے پتے پانی میں ڈالنا کیسا ہے؟ ....
18286 مناظرقبروں كی دیكھ بھال كرنا
7725 مناظرمیں نے آن لائن فتوی میں پڑھا ہے کہ اگر کوئی شخص رمضان کے مہینہ میں مرتا ہے یا جمعہ کے دن، تو وہ قبر میں حساب کتاب کے دن تک عذاب قبر سے محفوظ رہے گا۔اس لیے برائے کرم اس کے بارے میں بتائیں کہ اگر کسی شخص کا ذی الحجہ میں انتقال ہوتا ہے تو کیاوہ بھی عذاب قبر سے محفوظ رہے گا؟
3425 مناظرمیں آپ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ قبرستان میں اگربتی، موم بتی، پھول، چادر چڑھانا کیا یہ سب صحیح ہے؟
2576 مناظر