عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 4233
کیا ہم ?السلام علیکم یا اہل القبور ? کہہ سکتے ہیں؟ یا یہ صرف زندوں کے لیے ہے؟ اگر اس سلسلے میں کوئی حدیث ہو تو مطلع کریں۔
کیا ہم ?السلام علیکم یا اہل القبور ? کہہ سکتے ہیں؟ یا یہ صرف زندوں کے لیے ہے؟ اگر اس سلسلے میں کوئی حدیث ہو تو مطلع کریں۔
جواب نمبر: 423301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 883=746/ ب
مُردوں کے لیے بھی یہ لفظ کہا جاتا ہے جیسا کہ حدیث سے یہ بات ثابت ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جو
اس دنیا سے رخصت ہوچکے ہیں کیا ان کے ایصال و ثواب کے لیے سورہ فاتحہ او رکلمہ طیبہ
کے علاوہ سبحان اللہ، الحمد للہ، اللہ اکبر پڑھ کر ثواب پہنچا سکتے ہیں یا نہیں؟
اسلام کے لیے جو اپنی جان دیتا ہے وہ شہید کہلاتا ہے، لیکن کیا ملک کے لیے جو جان دیتا ہے وہ بھی شہید کہلاتا ہے؟
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ پر کہ تین جنازے جمع ہوئی جس میں ایک بالغ مرد ، ایک نابالغ لڑکا اور ایک نابالغ لڑکی ہے۔ کیا ان تینوں جنازوں کے لیے ایک نماز کافی ہے یا علیحدہ علیحدہ پڑھنی ہوگی؟ براہ کرم، جواب دیں۔
16401 مناظرہمارے یہاں دستور ہے کہ خاندان میں کسی کا انتقال ہو جائے تو اس کو دفنانے کے بعد اس کے گھر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اگر چہ اس کو ضروری نہیں سمجھا جاتا مگر یہ کہ چونکہ سب تعزیت وغیرہ کے لیے آتے ہیں اور دفنانے میں شریک ہوتے ہیں تو واپسی میں ایک دیگ منگواکر دوپہر یا رات کا کھانا اکٹھا کھا لیتے ہیں اور بس۔ کیا یہ کھانا ٹھیک ہے؟
2850 مناظرمیں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ جیسے میرے کسی رشتہ دار کی موت ہوگئی تو اگر مجھے اس قبر کے پاس جاکر اس کے لیے دعا کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے؟ جواب جلد دیں۔
2104 مناظرمیں یہ جاننا چاہتاہو ں کہ جب کسی شخص کا انتقال ہوتا ہے تو کیا اس کی روح اس کے مکان میں واپس آتی ہے یا ان لوگوں کو جو کہ اس کی قبر کی زیارت کرتے ہیں ان کو دیکھتی اور محسوس کرتی ہے یا اس طرح کی کوئی اور چیز ؟ مزید برآں ، کیا کوئی عورت قبرستان جاسکتی ہے یا کوئی شرط ہے جس کے ساتھ اس کو اجازت ہے؟ میرا آخری سوا ل یہ ہے کہ کیا ہر فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا بدعت ہے یا اس عمل کے لیے کچھ مستند حوالہ ہے؟
2719 مناظرکتنے طرح سے قبر کھودی جاسکتی ہے (چاروں طرف کے صحیح اندازہ اور پیمائش کے ساتھ) اور کون سا طریقہ بہتر ہے؟ (۲)قبر کے اندر مردہ کو کس طرح دفن کریں گے؟ صرف چہرہ قبلہ کی طرف ہوگا یا پورا؟ مجھے یقین ہے کہ نقشوں اور تصویروں کے ساتھ اس کا خاکہ اور نقشہ ان دونوں مسائل کو واضح طور پر سمجھنے کے لیے معاون ہوگا۔ کیا آپ اس مسئلہ کو سمجھنے کے لیے کچھ تصاویر کا اضافہ کرسکتے ہیں؟
20374 مناظرمیں طالب علم ہوں، میں تین دن کے لیے جماعت میں گیاتھا۔ مجھے اپنے کیرئیر کے سلسلے میں ایک مسئلہ درپیش ہے۔ میری کوئی ملازمت نہیں ہے، اور نہ ہی ملازمت کرنے میں میری کوئی دلچسپی ہے، میں دین سیکھنا چاہتاہوں اور حافظ ہونا چاہتا ہوں۔ میرے ساتھ حالات یہ ہیں کہ میں کبھی پانچوں اوقات کی نماز پڑھتا ہوں اور کبھی قضا کرتا ہوں، اور اس پر پابندی سے عمل ہورہا ہے۔ میری داڑھی تھی ، میں نے اسے کٹوادی تھی ، لیکن پھر سے داڑھی رکھ رہا ہوں۔ میرے والدین چاہتے ہیں کہ میں ملازمت کروں یا مزید تعلیم حاصل کروں؟ مگر ان چیزوں میں میری دلچسپی بہت کم ہے بلکہ دنیاوی معاملات میں مجھے دلچسپی ہی نہیں ہے۔ میں بہت زیاد ہ پریشان ہوں حتی کہ صحیح سے مسئلہ نہیں لکھ پارہا ہوں۔ سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنی موت کے لیے اللہ سے دعامانگ سکتاہوں؟
2137 مناظرکیا کوئی عورت عرس کے لیے یا اپنے رشتہ
داروں کے لیے دعا کرنے کے لیے قبرستان جاسکتی ہے او رپھولوں کی چادر چڑھاسکتی ہے؟
(۲) کیا وہ نماز پڑھنے کے لیے مسجد بھی
جاسکتی ہے؟