• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 42277

    عنوان: مخنث کی نماز جنازہ ہوتی ہے کہ نہیں؟ ۔

    سوال: میرا سوال جنازہ کی نماز کے بارے میں ہے، کیا مخنث کی نماز جنازہ ہوتی ہے کہ نہیں؟ برائے مہربانی قرآن و احادیث کے حوالے سے جواب دیں ۔

    جواب نمبر: 42277

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1763-1183/H=11/1433 اس کی بھی نماز جنازہ پڑھنے کا حکم ہے اور ہوتی بھی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند