• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 41860

    عنوان: كیا نماز جنازہ كے بعد دعا ہے

    سوال: نمازجنازہ کے بعد صفوں کو توڑ کردعا مانگنا کیسا ہے؟وضاحت فرمائیں۔

    جواب نمبر: 41860

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1486-1486/M=11/1433 نماز جنازہ خود میت کے حق میں دعا ہے، لہٰذا نماز جنازہ کے فوراً بعد پھر دعا کرنا ثابت نہیں، پس مذکورہ سوال ہی فضول ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند