• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 1821

    عنوان:

    قبرستان کے راستے میں پھول لگانا کیسا ہے؟

    سوال:

    قبرستان کے راستے میں پھول لگانا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 1821

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1511/ب=1058/ب

     

    قبرستان میں درختوں اور پودوں کا لگانا بہتر ہے۔ قبرستان کے ہرے درخت، پودے اور ہری گھاسیں تسبیح پڑھتی ہیں، تو اس سے مردوں کو انسیت پیدا ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند