• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 176327

    عنوان: مردہ انسان کی تصویر کو پھولو کا ہارپہنانا

    سوال: کیا فرما تے ہیں مفتیان کرام ،کیا مردہ انسان کی تصویر کو پھلوں کا ہار پہناناکیسا ہے؟

    جواب نمبر: 176327

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:454-346/B=5/1441

    مردہ انسان کی تصویر کو ہار پہنانا، یہ اس تصویر کی تعظیم واکرام ہے، جو اسلام میں جائز نہیں، ہم مسلمانوں کو اس سے اجتناب کرنا واجب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند