عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 172894
جواب نمبر: 17289401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1404-1159/B=01/1441
جی نہیں؛ تدفین کے بعد قبر کے سراہنے سورہٴ بقرہ کا ابتدائی حصہ اور پاوٴں کی طرف اس کا آخری حصہ پڑھنا چاہئے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جب ہم حج یا عمرہ کے لیے سعودی عرب جاتے ہیں
تو تقریباً ہر فرض نماز کے بعد نماز جنازہ ہوتاہے اور ہم بھی جنازہ پڑھتے ہیں اور
جب امام سلام پھیرتے ہیں تو صرف دائیں جانب سلام پھیرتے ہیں تو کیا ہم بھی صرف دائیں
طرف سلام پھیریں یا دونو ں طرف؟
کیا ایصال و ثواب کے لیے قرآن پڑھ کر اس کے بدلے میں پیسہ اورکھانا لینا دینا جائز ہے؟
4131 مناظرجنازے کی نماز کہاں پڑھنا بہتر ہے؟ کیا مسجد ، قبرستان، مسجد کے احاطے میں پڑھ سکتے ہیں؟ (۲)کیا مسجد کی ایسی جگہ ہو جو خالی رہتی ہے مگر جمعہ کو وہاں نماز پڑھتے ہیں تو کیا وہاں جنازے کی نماز صحیح ہے؟ (۳)اس نماز میں آخری تکبیر کے بعد جب امام سلام پھیرنے لگتا ہے تو اس وقت کیا ہمیں ہاتھ چھوڑ کر سلام پھیرنا ہے یا ہاتھ باندھ کر ہی سلام پھیرنا ہے؟
6546 مناظرکیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے جو سنت نمازوں کے بعد بھی با جماعت دعا کرتا ہے اور نماز جنازہ کے بعد بھی بیٹھ کر دعا کرتا ہے؟ (کیوں کہ بعض علماء کے نزدیک یہ دونوں کام بدعت ہیں)۔ رہنمائی فرماویں۔
1760 مناظرعصر كي نماز اور مغرب كي نماز كى درميان كيا نماز جنازه ادا كي جا سكتي هى اكر كي جا سكتي هى تو اس كا كيا ثبوت ہے؟
3468 مناظر