عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 171574
جواب نمبر: 17157401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1099-938/D=10/1440
اگر وہ مسلمان ہے تو اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میت کو غسل دینے والے پر غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ ابو داؤد اورترمذی میں توحدیث ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: جو میت کو غسل دے وہ خود بھی غسل کرے۔
2664 مناظرکیا شوہر اپنی بیوی کو قبر میں اتار سکتا ہے؟والد اور بھائی کے علاوہ قبر میں چاچا کا یا ماموں کا یا شوہر کا ، ان میں سے کس کا اتارنا افضل ہے؟
11577 مناظرجہاں قبریں بارش کی وجہ سے ڈھہ جاتی ہوں وہاں پختہ قبر بنانا کیسا ہے؟
5045 مناظرکیا
فرماتے ہیں حضرات مفتیان عظام کہ کسی مسلم کی تعزیت کے وقت ہاتھ اٹھاکر فاتحہ
پڑھنا اور دعا کرنا ثابت ہے یا نہیں؟ جواب جلدی ممکن ہو جائے تو بہت ہی نوازش ہو
گی۔
اصل میں مجھے ہمارے گاؤں کے ایک بزرگ شخص نے یہ سوا ل کرنے کو کہا ہے۔(۱) کیا مسجد کے اندر جنازے کی نماز پڑھائی جاسکتی ہے؟ (۲) اگر چہ قبرستان دور ہے اور جگہ اورپانی کی قلت ہے۔ (۳) ہمارے گاؤں میں اکثر جنازے کی نماز مسجد کے صحن میں پڑھائی جاتی ہے، کیوں کہ وضو کرنے کے لیے پانی آسانی سے دستیاب ہوتا ہے، کبھی تو صحن کا فرش گرم ہونے کی وجہ سے مسجد کے اندرونی حصہ میں بھی جنازہ کی نماز پڑھائی جاتی ہے۔ ان تمام تناظر میں صحیح رہنمائی کریں۔
2849 مناظرہمارے یہاں دستور ہے کہ خاندان میں کسی کا انتقال ہو جائے تو اس کو دفنانے کے بعد اس کے گھر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اگر چہ اس کو ضروری نہیں سمجھا جاتا مگر یہ کہ چونکہ سب تعزیت وغیرہ کے لیے آتے ہیں اور دفنانے میں شریک ہوتے ہیں تو واپسی میں ایک دیگ منگواکر دوپہر یا رات کا کھانا اکٹھا کھا لیتے ہیں اور بس۔ کیا یہ کھانا ٹھیک ہے؟
2867 مناظرعورت کی وفات کی خبر مائک سے دینا؟
4876 مناظرنماز جنازہ میں شریک نہ ہونا
11171 مناظر