• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 159446

    عنوان: کیا قبرستان کی کسی حصے میں نماز جنازہ ہو سکتی ہے؟

    سوال: کیا قبرستان کی کسی حصے میں نماز جنازہ ہو سکتی ہے؟

    جواب نمبر: 159446

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:741-627/sd=7/1439

     قبرستان میں ایسی جگہ جہاں سامنے قبریں نہ ہوں ، نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند