عبادات - احکام میت

India

سوال # 153340

کیا بوہرا فرقہ سے تعلق رکھنے والے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا درست ہے ؟

Published on: Aug 2, 2017

جواب # 153340

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1140-1083/sd=11/1438



بوہرہ فرقہ آغاخانیوں کی طرح فرقہ اسماعیلیہ کی ایک شاخ ہے اور اسماعیلی فرقہ اپنے کفریہ عقائد کی بناء پر تمام علمائے اسلام کے نزدیک کافر و مرتد ہے ، آپ کے مسائل اور ان کے حل میں ہے :ان دونوں فرقوں کا حکم قادیونیوں کی طرح ہے ، بس اتنا فرق ہے قادیانی لوگوں کو مرتد کرتے ہیں اور بوہرہ اپنے مذہب کی دعوت نہیں دیتے ہیں۔ حاصل یہ ہے کہ بوہرہ فرقہ کافر و مرتد ہے ،اس لیے اس فرقہ سے تعلق رکھنے والے کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا صحیح نہیں ہے ۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات