عبادات - احکام میت

india

سوال # 153129

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بریلوی حضرات نماز جنازہ کی تکبیرات میں سر کو آسمان کی طرف اٹھاتے ہیں تو کیا اس کا ثبوت ہے ؟ جو بھی صحیح مسئلہ ہو وضاحت فرمائیں۔

Published on: Aug 2, 2017

جواب # 153129

بسم الله الرحمن الرحيم


Fatwa: 1110-1080/sd=11/1438



جی نہیں! اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔



واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات