• عبادات >> احکام میت

    سوال نمبر: 150085

    عنوان: بیوی کے انتقال کے بعد اس کے کفن دفن کی ذمہ داری کس کی ہے ؟

    سوال: بیوی کے انتقال کے بعد اس کے کفن دفن کی ذمہ داری کس کی ہے ؟ اس کے شوہر کی یا اولاد کی یا والدین کی؟

    جواب نمبر: 150085

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 726-689/B=7/1438

    متوفیہ کے کفن ودفن کی ذمہ داری اس کے شوہر پر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند