عبادات >> احکام میت
سوال نمبر: 148333
جواب نمبر: 14833301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 286-232/Sn=4/1438
جی ہاں! دوبارہ مٹی ڈال کر قبر کو صحیح کیا جاسکتا ہے۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم ۵/ ۳۷۵، سوال: ۲۹۹۹)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
پاکستان میں ہر
سال محرم کے مہینہ میں مسلمان اپنے گھر والوں کی قبروں پر گارا سے پلاسٹر کرتے
ہیں۔ اس بات پر بحث جاری ہے کہ آیا یہ فرض ہے یا سنت (موٴکدہ یا غیر موٴکدہ) یا یہ
کہ گھر والوں کی قبروں کو گارا سے پلاسٹر کرنا بالکل ضروری نہیں ہے۔ امریکہ میں
کوئی بھی شخص اپنے گھر والوں کی قبروں پر گارا سے پلاسٹر نہیں کرتا ہے جیسا کہ
پاکستان میں کرتے ہیں۔برائے کرم قرآن اورحدیث سے واضح فرماویں اور اس مسئلہ کو حل
کرنے میں ہماری رہنمائی فرماویں۔
میت دفنانے كے بعد سرہانے اور پائتی كھڑے ہوكر سورہٴ بقرہ كا شروع اور آخر پڑھا جاسكتا ہے؟
6921 مناظرجنازہ سے آگے چلنا كیسا ہے؟
7074 مناظرچاروں اماموں میں سے کیا کسی امام کا یہ عقیدہ ہے کہ روح اس دنیا میں موت کے بعد رہتی ہے؟ برائے کرم جواب عنایت کریں۔
2644 مناظرمیں ایک نو مسلم ہوں میرے والدین اب بھی ہندو ہیں۔ حال ہی میں میرے دادا کا انتقال ہوگیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ان کی مغفرت کے لیے قرآن شریف کی تلاوت کرواسکتا ہوں؟ اورنیز میں اپنے والدین کے لیے کیا کرسکتا ہوں کیا کسی بھی طرح کی عبادت ان کے لیے کرواسکتا ہوں؟میں واقعی ان کے بارے میں فکر مند ہوں۔
2493 مناظر