• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 69802

    عنوان: کیا شیعہ بھائیوں کو دین کی دعوت دے سکتے ہیں؟

    سوال: کیا شیعہ بھائیوں کو دین کی دعوت دے سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 69802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1080-1031/Sd=1/1438

    جی ہاں! شیعہ کو حکمت کے ساتھ راہِ حق کی دعوت دے سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند