عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 4958
کیا عورت کا اپنے محرم کے ساتھ شرعی پردہ میں تبلیغ میں جانا جائز ہے یا نہیں؟
کیا عورت کا اپنے محرم کے ساتھ شرعی پردہ میں تبلیغ میں جانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 495829-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 850=994/ ب
اس طرح کی مثال خیرالقرون کے دورسے نہیں ملتی ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جماعت کے لوگوں كا مصلے پر بیٹھ کر بیان کرنا
8664 مناظرحضرت
میں اپنے عمل میں اخلاص پیدا کرنا چاہتی ہوں میں کیا کروں؟ اکثر میری نمازیں قضا
ہوجاتی ہیں حالانکہ میں وضو کرکے آتی ہوں جائے نماز بچھا بھی دیتی ہوں پھر پتہ نہیں
کیا ہوتا ہے نماز چھوٹ جاتی ہے۔ اللہ کا خوف بھی ہے دل میں اور نماز کی تڑپ بھی لیکن
مجھے خود نہیں پتہ نماز چھوٹ کیوں جاتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ شاید میرے اندر اخلاص
نہیں یا پھر کوئی اور بات ہے۔ میں اللہ سے معافی بھی بہت مانگتی ہوں اور نیک توفیق
بھی مانگتی ہوں ۔بتائیے میں کیا کروں؟ اور مجھ گناہ گار کے لیے دعا کریں کہ اللہ
مجھے صالحین میں سے بنا دے۔
تبلیغی جماعت کے دوران گھر پر فون سے کر سکتے ہیں كیا؟
6381 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ میری ایک کزن ہے جس سے مجھے بہت پیار تھا۔ پھر اللہ نے مجھے دین کی سمجھ دی او رمیں نے اس کو اپنی بہن بنا لیا اور ان کو بھی بتادیا ہے۔ یہی نہیں میں سب کو بہن ہی سمجھتاہوں۔ اب سوال یہ ہے کہ میں اس کو بہن بناچکا ہوں تو کیا میں ان کو موبائل ایس ایم ایس کے ذریعہ دین کی تبلیغ کرسکتاہوں؟
3232 مناظر