عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 46711
جواب نمبر: 4671101-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1031-805/D=10/1434 اے اللہ میں ان بزرگوں کے وسیلہ سے دعا کرتا ہوں آپ قبول فرمالیں۔ اے اللہ ہماری دعائیں اپنے نیک بندوں کے طفیل اور ان کی برکت سے قبول فرمالے۔ اے اللہ میں ان تمام چیزوں کا سوال کرتا ہوں جن کا سوال کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اور ان تمام چیزوں سے پناہ چاہتا ہوں جن سے پناہ چاہی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے۔ شامل کرنے سے آپ کا مقصد کچھ اور ہو تو اسے واضح کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اللہ نے نبیوں کا ایمان بھی بنایا، كہنا كیسا ہے؟
7245 مناظرامت کے اندر سے ہی کسی امت یا جماعت پر اسلام کی تبلیغ کرنا ضروری ہے۔ مجھے یہ معلوم ہے کہ جو کہ بھی بغیر کلمہ پڑھے ہوئے مرے گا تو وہ کافر مرے گا اور جنت میں نہیں جائے گا۔میرا سوال یہ ہے کہ اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جس تک یہ دعوت نہیں پہنچائی گئی ہے یا جوکسی وجہ سے اب بھی اس دعوت سے ناواقف ہے مثلاً کوئی کسی افریقی جنگل میں رہتا ہے جس سے بات چیت کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ دوسرے لفظوں میں کیا وہ شخص جس تک ہم اسلام کی دعوت پہنچانے میں ناکام ہوگئے ہیں اورجو کہ اسلام سے جاہل ہے کیا وہ جہنمی ہوگا؟
2391 مناظرکیا خیال ہے اس تحریک کے بارے میں جسے تبلیغی جماعت کے نام سے جانا جاتاہے جس میں ایک سال ، سات مہینے ، چارہ مہینے ، چالیس دن ، تین دن اور شب جمعہ وغیرہ کی حقیقیت نہ تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور سے ثابت ہے اور نہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اورنہ ان کے بعد کے لوگوں سے ۔ جبکہ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمادیاہے کہ تمہارے لئے تمہار ا دین مکمل کردیاہے یعنی حجة الوداع کے موقع پر تو پھر دین ان نئی چیزوں کا آنا بدعت نہیں تو اور کیاہے؟
4509 مناظرشادی کے کچھ عرصے بعد حالات کو دیکھتے ہویے میں نے اور میری بیوی نے یہ فیصلہ کیا کہ ہم گھر میں ٹی وی نہیں رکھیں گے۔ اس بات پر ہم دونوں کا اتفاق ہوگیا ۔ الحمد للہ، ٹی وی کے نہ ہونے کی وجہ سے گھر میں کافی سکون بھی آیا ہے ۔ ٹی وی کے بارے میں آپ کی ویب سائٹ پر جو اورسوالوں کے جواب آپ نے دیا ہے وہ بلا شبہ درست ہے اور صحیح ہے۔ اور یہ فرق ہم نے محسوس کیا جب ٹی وی کو گھر سے نکال دیا، مگر شادی کے دوسال ہونے کو ہیں اور الحمد للہ ، اللہ کی رحمت یعنی بیٹی گھر میں آئی ہے۔ اب بیوی کہتی ہے کہ میرا وقت نہیں گذرتا اور گھر میں دوبارہ ٹی وی لائیں۔ واللہ اعلم، کیا بات ہوئی کہ ان کا ذہن پھر اسی طرف چلا گیا۔ میں نے کئی دفعہ سمجھایا کہ دوبارہ سوچیں، ٹی وی کا دوبارہ گھر میں آنا صحیح نہیں ہے۔ دین کو جاننے کے لیے میں نے بہت سارے بیانات اور دینی کتابیں بھی لاکر رکھی ہے۔ مگر بیگم صاحبہ بضد ہیں کہ ٹی وی لا کر دیں۔ اس وجہ سے چار پانچ دفعہ بہت بحث ہو چکی، مگر بات نہیں رہی ہے۔آپ مشورہ دیں کہ میں کیا کروں؟ مجھ سے پوچھے تو میں کسی صورت میں ٹی وی نہ لاؤں؟ آپ شریعت کو سامنے رکھ کر رائے فرمائیں۔
2424 مناظرتبلیغی جماعت کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
16925 مناظرجماعت کے لوگوں كا مصلے پر بیٹھ کر بیان کرنا
8673 مناظر