عقائد و ایمانیات - دعوت و تبلیغ

Bangladesh

سوال # 4270

آج ہمارے یہاں مستورات کے نام سے عورتوں کی تبلیغی جماعت نکل رہی ہے، کیا یہ جائز ہے؟

Published on: Jul 7, 2008

جواب # 4270

بسم الله الرحمن الرحيم

فتوی: 953=831/ ب


 


خیرالقرون کے دور سے لے کر اب سے چند سالوں پہلے تک اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی ہے اور نہ ہی عورت دعوت و تبلیغ کی مکلف ہے۔


واللہ تعالیٰ اعلم


دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند

اس موضوع سے متعلق دیگر سوالات