• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 40434

    عنوان: تبلیغی جماعت

    سوال: برائے مہربانی یہ بتائیں کہ تبلیغی جماعت کے ساتھ چلہ یا تین دن لگانا بدعت ہے یا نہیں ؟

    جواب نمبر: 40434

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1275-944/D=9/1433 بدعت کہنا غلط ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند